ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج

datetime 22  مئی‬‮  2019

عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(این این آئی ) اینٹی کرپشن سرگودھا نے گلوکارعطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے والے پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بھانجے امان اللہ خان نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کو درخواست گزاری کہ میرے ماموں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی زوجہ کے لیے عیسی خیل شہر… Continue 23reading عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا ان کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کیلئے پیغام

datetime 5  اپریل‬‮  2019

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا ان کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کیلئے پیغام

کراچی(این این آئی) پاکستان کے مایہ نازگلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی نے سوشل میڈیا پران کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی بھی دیگر فنکاروں کی طرح موت کی جعلی خبروں کا شکارہونے سے نہ بچ سکے۔… Continue 23reading عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا ان کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کیلئے پیغام

پاکستانی نژادبرطانوی پروموٹرکاعطااللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ فراڈ

datetime 6  اگست‬‮  2017

پاکستانی نژادبرطانوی پروموٹرکاعطااللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ فراڈ

لاہور(یوا ین پی )پاکستانی نژادبرطانوی پروموٹرمعروف لوک گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ فراڈ کرگیا، منصورعلی نامی پروموٹر لندن میں میوزیکل شوکی 10 ہزارپائونڈکی ٹکٹیں فروخت کرکے غائب ہوگیا۔بتایاگیاہے کہ عطااللہ عیسیٰ خیلوی کوبرطانیہ کے پروموٹرمنصورعلی نے لندن کے پولین سینما میں میوزیکل شومیں پرفارم کرنے کیلئے مدعو کیا تھا اور معاہدے کے مطابق پروموٹرنے میوزیکل شوشروع… Continue 23reading پاکستانی نژادبرطانوی پروموٹرکاعطااللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ فراڈ