عثمان بزدار کے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کے مطالبے پر وزیراعظم نے کیا جواب دیا؟شہباز شریف کے قریبی ساتھی کو نواز دیا گیا، میجر (ر) اعظم سلیمان کو تبدیل کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعلی عثمان بزدار کی بجائے وزیراعظم عمران خان سب سے بڑے صوبے پنجاب کی بیورو کریسی کے چار سربراہ دو سال سے بھی کم عرصے میں تبدیل کرچکے ہیں جبکہ میجر(ر) اعظم سلیمان کو تبدیل کرنے کی اندرونی کہانی آن لائن نے حاصل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری اعظم… Continue 23reading عثمان بزدار کے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کے مطالبے پر وزیراعظم نے کیا جواب دیا؟شہباز شریف کے قریبی ساتھی کو نواز دیا گیا، میجر (ر) اعظم سلیمان کو تبدیل کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی