پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے علیم خان کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ ، 30 ستمبر کو حاضری یقینی بنانے کا حکم ۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی،علیم خان… Continue 23reading پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے علیم خان کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا