جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

عبد الرزاق اور تمنا بھاٹیا کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

عبد الرزاق اور تمنا بھاٹیا کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور(این این آئی)سابق قومی کرکٹر عبد الرزاق اور بالی ووڈ ادارکارہ تمنا بھاٹیا کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی،سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں دونوں کی دوستی کے حوالے سے تبصرے کئے جارہے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے ،دراصل عبدالرزاق کو دبئی میں ایک جیولری برانڈ کی لانچنگ تقریب میں مدعو کیا گیا جہاں… Continue 23reading عبد الرزاق اور تمنا بھاٹیا کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

آل رائونڈرز کی تلاش عبدالرزاق ایک بار پھر میدان میں آ گئے

datetime 30  جولائی  2017

آل رائونڈرز کی تلاش عبدالرزاق ایک بار پھر میدان میں آ گئے

لاہور(آئی این پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق آل رائونڈز کی تلاش کیلئے میدان میں آ گئے۔عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے سمیت دیگر مسائل کے باوجود پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، اگر نچلی سطح… Continue 23reading آل رائونڈرز کی تلاش عبدالرزاق ایک بار پھر میدان میں آ گئے

کرکٹر عبد الرزاق خوفناک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک

datetime 29  جون‬‮  2017

کرکٹر عبد الرزاق خوفناک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی میں ڈھاکا کھلنا ہائی وے پر ان کی گاڑی… Continue 23reading کرکٹر عبد الرزاق خوفناک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک

شاہد خان آفریدی نے مسلسل نظر انداز کئے جانے والے جارح مزاج پاکستانی بیٹسمین عبد الرزاق کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

شاہد خان آفریدی نے مسلسل نظر انداز کئے جانے والے جارح مزاج پاکستانی بیٹسمین عبد الرزاق کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹار آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دینے کے بعد اب ایک نئے روپ میں سامنے آنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے جلد ہی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں صرف بابر اعظم ہی کافی… Continue 23reading شاہد خان آفریدی نے مسلسل نظر انداز کئے جانے والے جارح مزاج پاکستانی بیٹسمین عبد الرزاق کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

عبد الرزاق کوبیرون ملک اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

عبد الرزاق کوبیرون ملک اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

دبئی (آئی این پی)سابق پاکستانی بیٹسمین اعجاز احمد ، آل رانڈر عبدالرزاق اور دیگر انٹرنیشنل اسٹارز یو اے ای میں نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کریں گے۔ان کی خدمات ماسٹرز چیمپئنز لیگ اکیڈمی کیلئے حاصل کی گئی ہیں جس کا گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بیٹسمین برائن لارا کی موجودگی میں دبئی کالج میں افتتاح… Continue 23reading عبد الرزاق کوبیرون ملک اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

عبد الرزاق کو خوشی راس نہ آئی، اچانک نیا تنازع کھڑا ہو گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

عبد الرزاق کو خوشی راس نہ آئی، اچانک نیا تنازع کھڑا ہو گیا

لاہور( آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آل راؤنڈر عبدالرزاق کو اسسٹنٹ اور باؤلنگ کوچ مقرر کردیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایک نئے تنازع نے جنم لے لیا ہے۔قومی ٹیم کی سلیکشن کیلئے دستیاب عبدالرزاق کو پیشہ ورانہ کوچنگ کا تجربہ نہ ہونے کے باوجود کوئٹہ… Continue 23reading عبد الرزاق کو خوشی راس نہ آئی، اچانک نیا تنازع کھڑا ہو گیا