عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں پھر سے زبردست کمی، پاکستانیوں کوبھی فائدہ پہنچنے کا امکان بڑ ھ گیا
لاہور (آن لائن) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر سے زبردست کمی، اس مرتبہ پاکستان کو بھی فائندہ پہنچنے کا امکان، برینٹ کروڈ آئل کی قیمتوں میں 6.2 فیصد کمی، قیمت 20 ڈالر فی بیرل تک آگئی، خام تیل اور پیٹرول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردیے جانے کے باعث موجودہ صورتحال… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں پھر سے زبردست کمی، پاکستانیوں کوبھی فائدہ پہنچنے کا امکان بڑ ھ گیا