شہباز فیملی ،خواجہ برادران کے کے کیسز میں پیروی کرنے والے نیب پراسیکیوٹر عاصم ممتاز عہدے سے مستعفی
لاہور(این این آئی)شہباز شریف خاندان اور خواجہ برادران کے کے کیسز میں پیروی کرنے والے قومی احتساب بیورو ( نیب )کے پراسیکیوٹر عاصم ممتاز نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر عاصم ممتاز نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوادیا ہے ۔عاصم ممتاز نے ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے… Continue 23reading شہباز فیملی ،خواجہ برادران کے کے کیسز میں پیروی کرنے والے نیب پراسیکیوٹر عاصم ممتاز عہدے سے مستعفی