ملالہ کے شوہر پاکستان کے اہم ادارے کے رکن نکلے، حیرت انگیز انکشاف
لند ن (مانیٹرنگ، این این آئی) ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں ان کے شوہر عاصر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہم رکن نکلے، ان کا پورا نام عاصر ملک ہے اور وہ پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر کے جنرل منیجر ہیں، ملالہ اور وہ دونوں کچھ عرصے سے ایک دوسرے کے… Continue 23reading ملالہ کے شوہر پاکستان کے اہم ادارے کے رکن نکلے، حیرت انگیز انکشاف