نیند کی کمی دماغی صلاحیتوں اورکارکردگی کے لیے نقصان دہ ہے : طبی ماہرین صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین صحت نے نیند کی کمی کو دماغی صلاحیتوں اورکارکردگی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔اٹلی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق نیند کی کمی سے دماغ کی کارکردگی پر نہایت برا اثر پڑتا ہے جس کا ازالہ کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی مستقل کمی سے عصبی… Continue 23reading نیند کی کمی دماغی صلاحیتوں اورکارکردگی کے لیے نقصان دہ ہے : طبی ماہرین صحت