منی بجٹ میں لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، اس موقع پر انہوں نے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ لگژری اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ شادی ہالز کی تقریبات پر… Continue 23reading منی بجٹ میں لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع