لاہور، گنگارام ہسپتال میں شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں گنگارام ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کے شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورکے گنگارام ہسپتال میں چھ ماہ کے ایک شیرخواربچے کوسانس کی تکلیف کے باعث آئی سی یومیں داخل کیاگیالیکن شیرخواربچہ وہاں پرجھلس گیاجس پراس کاایک بازوبرُیطرح متاثرہواجس پرڈاکٹروں نے کہاکہ اس بچے کابازوکاٹناپڑے گا۔ڈاکٹروں کے اس موقف پربچے… Continue 23reading لاہور، گنگارام ہسپتال میں شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا