دوسروں کے گھر میں آگ لگاتے ہوئے مودی کے اپنے ہاتھ جل جائیں گے، چینی فوج پر بھارتی حملے بارے شہباز شریف نے دھماکہ خیز بات کر دی
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارت خانے کے گھیراؤ اورچینی فوج پر بھارتی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کورونا وبا سے لڑ رہی ہے اور بھارت پر جنگ کا جنون سوار ہے۔چینی فوج پر بھارتی حملہ انتہائی قابل مذمت اور خطے کو… Continue 23reading دوسروں کے گھر میں آگ لگاتے ہوئے مودی کے اپنے ہاتھ جل جائیں گے، چینی فوج پر بھارتی حملے بارے شہباز شریف نے دھماکہ خیز بات کر دی