جو کام پاکستان کا کوئی وزیر اعظم آج تک نہ کرسکاعمران خان نےکردکھایا، سکھوں کے بعد ہندو برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی
سیالکوٹ(این این آئی) قیام پاکستان کے بعد بند ہونے والا سیالکوٹ کا تاریخی شوالہ تیجا سنگھ مندر 72 سال بعد ہندو برادری کیلئے کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مندر کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے، ہندو برادری مندر میں پوری آزادی کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات ادا کررھی ہے۔سیالکوٹ… Continue 23reading جو کام پاکستان کا کوئی وزیر اعظم آج تک نہ کرسکاعمران خان نےکردکھایا، سکھوں کے بعد ہندو برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی