جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ آگے بڑھ گئی

datetime 18  جون‬‮  2023

شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ آگے بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی تاریخ آگے بڑھ گئی۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے بتایا کہ17ستمبر شادی کی تاریخ طے کی تھی تاہم ایشیاء کپ کے باعث شادی آگے بڑھانی پڑے گی۔ انہوں… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ آگے بڑھ گئی

شاہین شاہ آفریدی کی انگلش لیگ میں جارحانہ بیٹنگ،ہر دیکھنے والے کا دل موہ لیا

datetime 4  جون‬‮  2023

شاہین شاہ آفریدی کی انگلش لیگ میں جارحانہ بیٹنگ،ہر دیکھنے والے کا دل موہ لیا

لندن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش لیگ میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر دیکھنے والوں کا دل موہ لیا۔تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی ان دنوں انگلینڈ میں ہیں جہاں وہ لیگ ٹی20 بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ناٹنگھم شائر کا… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی کی انگلش لیگ میں جارحانہ بیٹنگ،ہر دیکھنے والے کا دل موہ لیا

شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کانٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہو گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کانٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہو گیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کانٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔ناٹنگھم شائر کے ہیڈ کوچ پیٹر… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کانٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہو گیا

شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرز کا نقصان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2023

شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرز کا نقصان کر دیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین آفریدی نے نیٹ پریکٹس کے دوران لاہور قلندرز کا نقصان کر دیا، باؤلنگ کے دوران گیند ڈیجیٹل کیمرہ ٹوٹ گیا، شاہین آفریدی کی جانب سے کامران غلام کو کرائی جانے والی گیند سوئنگ ہو کر کیمرے کو جا لگی جس سے کیمرے کا لینس ٹوٹ گیا۔

پی ایس ایل سیزن 8 میں لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، میچ میں کیا حکمت عملی استعمال کی؟ شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا

datetime 14  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل سیزن 8 میں لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، میچ میں کیا حکمت عملی استعمال کی؟ شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہم نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلے میچ میں اپنے بولرز کو ٹھیک وقت پر استعمال کیا جس سے فائدہ ہوا۔شاہین شاہ افریدی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ طاہر کا پہلا میچ تھا اس نے اچھی بیٹنگ کی… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن 8 میں لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، میچ میں کیا حکمت عملی استعمال کی؟ شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا

پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ!شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی

datetime 9  فروری‬‮  2023

پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ!شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین کلاس میں بیٹھے بچوں کو… Continue 23reading پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ!شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے، سب کو کھری کھری سنا دیں

datetime 4  فروری‬‮  2023

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے، سب کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض ہوگئے۔اپنی ٹوئٹ میں شاہین آفریدی نے لکھا کہ مایوسی کی بات ہے کہ ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا، میری درخواست کے باوجود لوگوں نے لحاظ نہیں کیا، بغیر کسی شرم کے لوگ… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے، سب کو کھری کھری سنا دیں

شاہین شاہ آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ سے دستبرار ہوگئے

datetime 14  جنوری‬‮  2023

شاہین شاہ آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ سے دستبرار ہوگئے

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی تاہم ری… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ سے دستبرار ہوگئے

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی صاحبزادی کے ساتھ شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی صاحبزادی کے ساتھ شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی، مقامی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور شاہدی آفریدی کی بیٹی کی شادی تین فروری کو ہو گی۔ اس طرح انشاء آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی فروری… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی صاحبزادی کے ساتھ شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

Page 1 of 3
1 2 3