بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شاہد خاقان عباسی گرفتاری کے بعد ایک اوربڑی مشکل میں پھنس گئے اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی ، نیب کو اہم ثبوت دیدئیے

datetime 19  جولائی  2019

شاہد خاقان عباسی گرفتاری کے بعد ایک اوربڑی مشکل میں پھنس گئے اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی ، نیب کو اہم ثبوت دیدئیے

اسلام آباد ( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب ) کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق سیکرٹری پٹرولیم عابد سعید مسلم لیگ ن کے سینئیر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔قومی احتساب بیورو کے ذرائع کا کہناہے کہ عابد سعید نے اہم ثبوت… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی گرفتاری کے بعد ایک اوربڑی مشکل میں پھنس گئے اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی ، نیب کو اہم ثبوت دیدئیے

مفتاح اسماعیل کی گرفتاری ، وارنٹ جاری کر دیئے گئے

datetime 18  جولائی  2019

مفتاح اسماعیل کی گرفتاری ، وارنٹ جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد نیب بیورو نے مزید دو گرفتاریوں کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو بھی نیب نے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے ۔… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کی گرفتاری ، وارنٹ جاری کر دیئے گئے

شاہد خاقان عباسی نے گرفتاری سے قبل نیب حکام سے کیا مطالبہ کیا تھا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 18  جولائی  2019

شاہد خاقان عباسی نے گرفتاری سے قبل نیب حکام سے کیا مطالبہ کیا تھا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے گرفتاری سے قبل نیب حکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں پہلے گرفتاری وارنٹ دکھائے پھر پھر بے شک گرفتار کر لے ۔ احسن اقبال نے بتایانیب حکام سے جب گرفتاری وارنٹ دکھانے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے گرفتاری سے قبل نیب حکام سے کیا مطالبہ کیا تھا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایل این جی کیس : شاہد خاقان عباسی کی نیب میں پیشی سے معذرت

datetime 18  جولائی  2019

ایل این جی کیس : شاہد خاقان عباسی کی نیب میں پیشی سے معذرت

راولپنڈی(آن لائن) ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی نے نیب میں پیشی سے معذرت کرلی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان کی جانب سے نیب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پیشی کے لیے تیار ہوں، مناسب وقت دیا جائے، پیشی کے لیے 3 دن کا وقت درکار ہے، نیب آفس طلبی کا… Continue 23reading ایل این جی کیس : شاہد خاقان عباسی کی نیب میں پیشی سے معذرت

اب یہ کام پاکستان کی عدالتوں میں نہیں بلکہ برطانیہ کی عدالت میں ہوگا، مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2019

اب یہ کام پاکستان کی عدالتوں میں نہیں بلکہ برطانیہ کی عدالت میں ہوگا، مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے برطانوی اخبار کی خبر پر وزیر اعظم عمران خان، معاون خصوصی شہزاد اکبر اور دیگرکے خلاف برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کا کام پریس کانفرنس کرنا نہیں،ثبوت پیش کریں، یہ پاکستانی عدالتوں… Continue 23reading اب یہ کام پاکستان کی عدالتوں میں نہیں بلکہ برطانیہ کی عدالت میں ہوگا، مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

شاہد خاقان عباسی نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا لیکن۔۔۔

datetime 7  جولائی  2019

شاہد خاقان عباسی نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا لیکن۔۔۔

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں گرفتاری کے لیے تیار ہوں لیکن ہمارا جرم بھی تو بتایا جائے یا پھرہم پر کوئی الزام تو لگا دئیں ۔ اپنے ایک بیان میں شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ میں گرفتاری کے لیے تیار ہوں لیکن ہمارا جرم… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا لیکن۔۔۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کی تیاریاں مکمل

datetime 3  جولائی  2019

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی جانب سے کرپشن کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ رواں ماہ کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت بڑی شخصیات کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ جس میں حکومتی اور اپوزیشن شخصیات شامل ہیں ۔نیب ذرائع کے مطابق جولائی میں جعلی اکائونٹس ، مالم جبہ کیس اور ایل این جی… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کی تیاریاں مکمل

جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ؟شاہد خاقان عباسی قو می اسمبلی میں پھٹ پڑے

datetime 22  جون‬‮  2019

جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ؟شاہد خاقان عباسی قو می اسمبلی میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ‘1500ارب کیلئے ہر چیزمہنگی کرنی پڑرہی ہے ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پر اظہار خیال کرتے… Continue 23reading جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ؟شاہد خاقان عباسی قو می اسمبلی میں پھٹ پڑے

مسلم لیگ (ن) نے قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے پر بڑا اعتراض کر دیا، دو ٹوک اعلان

datetime 21  جون‬‮  2019

مسلم لیگ (ن) نے قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے پر بڑا اعتراض کر دیا، دو ٹوک اعلان

کراچی(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیولپمنٹ کونسل عوام سے مذاق اور اپنی ناکامی کا اعتراف ہے جب کہ عسکری قیادت کی اس کونسل میں شمولیت سمجھ سے بالاتر ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روزکراچی میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر، سابق… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے پر بڑا اعتراض کر دیا، دو ٹوک اعلان

Page 23 of 64
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 64