اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اردن کے شاہ عبداللہ نے اپنے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ کی نقل وحرکت اورابلاغ پرپابندی عا ئد کردی

datetime 21  مئی‬‮  2022

اردن کے شاہ عبداللہ نے اپنے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ کی نقل وحرکت اورابلاغ پرپابندی عا ئد کردی

عمان (این این آئی)اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اپنے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ کی نقل و حرکت، رہائش گاہ اور مواصلات پر پابندی عاید کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔اردن کے سرکاری خبررساں ادارے نے بتایاکہ شاہ عبداللہ نے شاہی خاندان کے قانون کے تحت تشکیل دی گئی کونسل کی طرف سے 23دسمبر کو… Continue 23reading اردن کے شاہ عبداللہ نے اپنے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ کی نقل وحرکت اورابلاغ پرپابندی عا ئد کردی

خطے میں دیر پا امن کاقیام تنازع فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، شاہ عبداللہ

datetime 9  اگست‬‮  2018

خطے میں دیر پا امن کاقیام تنازع فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، شاہ عبداللہ

عمان(انٹرنیشنل ڈیسک)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے خبردار کیا ہے کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ منصفانہ طریقے سے حل نہیں کیا جاتا تب تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ناممکن ہے۔ اردن فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور حقوق کی حمایت کے ساتھ اور فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل پر… Continue 23reading خطے میں دیر پا امن کاقیام تنازع فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، شاہ عبداللہ

سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتارمزید 2شہزادے رہا، یہ دونوں شہزادے کس کے بیٹے تھے،حیران کن انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتارمزید 2شہزادے رہا، یہ دونوں شہزادے کس کے بیٹے تھے،حیران کن انکشاف

ریاض،لندن(اے این این) سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتار مزید 2 شہزادوں کو رہا کردیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے کرپشن الزامات میں گرفتار مزید 2 شہزادوں کو رہا کردیا ہے جن میں شہزادہ مشعال بن عبداللہ اور شہزادہ فیصل بن عبداللہ شامل ہیں۔ دونوں شہزادے سعودی عرب کے سابق… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتارمزید 2شہزادے رہا، یہ دونوں شہزادے کس کے بیٹے تھے،حیران کن انکشاف

’’لندن اور دبئی میں اپارٹمنٹس خریدنے کیلئےپرویز مشرف نے کس سے لاکھوں ڈالرز لئے؟ ‘‘ سابق صدر کے تہلکہ خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

datetime 16  فروری‬‮  2017

’’لندن اور دبئی میں اپارٹمنٹس خریدنے کیلئےپرویز مشرف نے کس سے لاکھوں ڈالرز لئے؟ ‘‘ سابق صدر کے تہلکہ خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے 2009 میں لندن اور دبئی میں اپارٹمنٹس خریدنے کے لیے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے لاکھوں ڈالرز لینے کا اعتراف کرلیا۔ ایک نجی چینل ’کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدرجنرل پرویز مشرف نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے 2009 میں شاہ… Continue 23reading ’’لندن اور دبئی میں اپارٹمنٹس خریدنے کیلئےپرویز مشرف نے کس سے لاکھوں ڈالرز لئے؟ ‘‘ سابق صدر کے تہلکہ خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

راحیل شریف کو کون متنازع بنارہاہے؟ میرے بیان پر طوفان کھڑا کرنے والے منافق ہیں ،پرویزمشرف کے صبر کا پیمانہ لبریز،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

راحیل شریف کو کون متنازع بنارہاہے؟ میرے بیان پر طوفان کھڑا کرنے والے منافق ہیں ،پرویزمشرف کے صبر کا پیمانہ لبریز،تہلکہ خیز انکشافات

لندن (آئی این پی )سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد کیسز بنائے گئے ،میں اپنی صحت کی بہتری کے لئے ملک سے باہرگیا، میں اپنی کتاب میں لکھ رہا ہوں کہ شاہ عبداللہ نے کیسے میری مدد کی اس کے علاوہ مجھے 40منٹ کے ایک لیکچر کے… Continue 23reading راحیل شریف کو کون متنازع بنارہاہے؟ میرے بیان پر طوفان کھڑا کرنے والے منافق ہیں ،پرویزمشرف کے صبر کا پیمانہ لبریز،تہلکہ خیز انکشافات

مشکل وقت میں شاہ عبداللہ نے کیسے مدد کی؟پرویز مشرف کا انٹرویو ،مزید تفصیلات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

مشکل وقت میں شاہ عبداللہ نے کیسے مدد کی؟پرویز مشرف کا انٹرویو ،مزید تفصیلات

لندن(آئی این پی )سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میرا نام پانامہ لیکس میں ہوتا تو میں ضرور استعفیٰ دے دیتا،عمران خان اور طاہر القادری تبدیلی چاہتے ہیں ، پانامہ لیکس سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے ، اداروں کی ساکھ خراب کرنا ظلم ہے ، ہمارے… Continue 23reading مشکل وقت میں شاہ عبداللہ نے کیسے مدد کی؟پرویز مشرف کا انٹرویو ،مزید تفصیلات