شالمیار ایکسپریس کار سے ٹکر ا گی، 6 افراد جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے نواحی گاوں93ج ب کے قریب شالمیار ایکسپریس کار سے ٹکر ا گی جس کےنتیجہ میں کار میں سوار 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو سول ہسپتال گوجرہ پہنچایا ۔ پولیس… Continue 23reading شالمیار ایکسپریس کار سے ٹکر ا گی، 6 افراد جاں بحق