کورونا کا ٹیسٹ انتہائی مہنگا، شادی تقریبات پر پابندی ہے لیکن نکاح منع نہیں، اعلان کر دیا گیا
کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نکاح سے منع نہیں لیکن شادیوں سمیت عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔وزیر اعلی ہاوس میں کورونا وائرس پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تفتان سے آئے زائرین کے نمونے… Continue 23reading کورونا کا ٹیسٹ انتہائی مہنگا، شادی تقریبات پر پابندی ہے لیکن نکاح منع نہیں، اعلان کر دیا گیا