مریم نواز سیاست کو تصادم کی جانب لے کر جارہی ہیں، انہیں موقع ملا تووہ کیا کریں گی ؟پیپلزپارٹی کے مرکزی سینئر رہنما نے استعفوں کی مخالف کر دی
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے پی ڈی ایم کولاہورجلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتیں جلسے جلوس سے نہیں جاتیں تیسری طاقت انہیں گراتی ہے،مریم نواز سیاست کو تصادم کی جانب لے جارہی ہیں لیکن منصوبہ کامیاب ہوتا نظر نہیں آرہا۔نجی ٹی وی سے… Continue 23reading مریم نواز سیاست کو تصادم کی جانب لے کر جارہی ہیں، انہیں موقع ملا تووہ کیا کریں گی ؟پیپلزپارٹی کے مرکزی سینئر رہنما نے استعفوں کی مخالف کر دی