سکھر کے قرنطینہ مرکز سے بھی اچھی خبر آ گئی، بڑی تعداد میں لوگ صحت یاب ہو کر گھروں کو روانہ
سکھر(این این آئی)سکھر کے علاقے لیبر کالونی میں کرونا وائرس کا شکار افراد کے علاج کیلئے قائم کردہ قرنطینہ مرکز سے اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں ، قرنطینہ سینٹر سکھر کی انتظامیہ کے مطابق گذشتہ روز تبلیغی جماعت کے 36 افراد نے کرونا وائرس کو شکست دے دی ہے، قرنطینہ سینٹر سے مکمل… Continue 23reading سکھر کے قرنطینہ مرکز سے بھی اچھی خبر آ گئی، بڑی تعداد میں لوگ صحت یاب ہو کر گھروں کو روانہ