سکھر قرنطینہ سینٹر سے اچھی خبر آ گئی، کرونا وائرس کے 101 مریض صحت یاب
سکھر (این این آئی) سکھرکے قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 101 مریض صحت یاب ہوگئے، تمام افراد کا دوبارہ ٹیسٹ منفی آیا تو ان کو گھروں کو روانہ کردیا جائے گا۔پاکستان میں کوروناوائرس تیزی سے پھیلنے لگا تاہم سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے151 مریضوں میں سے 101 صحت یاب ہوگئے ہیں۔ڈویژنل کمشنر شفیق… Continue 23reading سکھر قرنطینہ سینٹر سے اچھی خبر آ گئی، کرونا وائرس کے 101 مریض صحت یاب