سپریم کورٹ نے سپیکر پختونخوااسمبلی مشتاق غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کہاکہ درخواست گزارکفایت اللہ آفریدی اپنی ترقی کے لئے سروس ٹریبونل سے رجوع کریں۔ دور ان سماعت وکیل درخواست گزار… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سپیکر پختونخوااسمبلی مشتاق غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا