ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے سپیکر پختونخوااسمبلی مشتاق غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔  جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کہاکہ درخواست گزارکفایت اللہ آفریدی اپنی ترقی کے لئے سروس ٹریبونل سے

رجوع کریں۔ دور ان سماعت وکیل درخواست گزار نے کہاکہ درخواست گزار سینئر آفسر ہے، جونیئر افسرکو اسمبلی کا سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ وکیل نے کہاکہ سپریم کورٹ مروجہ قانون کے مطابق ڈی پی سی کا اجلاس بلانے کا حکم دے چکی ہے۔ وکیل نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق ڈی پی سی ہوئی لیکن درخواست گزارکو ریلیف نہ دیا گیا۔ وکیل نے کہاکہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست دی۔ عدالت نے کہاکہ اب یہ کیس سروس ٹریبونل کا بنتاہے۔وکیل نے کہاکہ وہاں پر ایک درخواست دائر کی ہے۔ دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…