بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کانسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کا حکم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سپریم کورٹ کانسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کا حکم

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا ہے۔پیر کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ اب تک اس عمارت کو کیوں نہیں گرایا گیا اور کیا ہتھوڑی اور چھینی سے گرائیں گے۔ سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ کانسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کا حکم

نور مقدم قتل کیس،سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس،سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت مسترد اور والدہ عصمت آدم جی کی منظور کرلی۔پیر کو نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔جسٹس عمر عطا… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس،سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ کی شہباز شریف، مرحومہ کلثوم نواز پر اضافی ٹیکس کے اطلاق پر ایف بی آر کو آخری وارننگ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

سپریم کورٹ کی شہباز شریف، مرحومہ کلثوم نواز پر اضافی ٹیکس کے اطلاق پر ایف بی آر کو آخری وارننگ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مرحومہ کلثوم نواز پر اضافی ٹیکس کے اطلاق پر ایف بی آر کو آخری وارننگ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایف بی آر بتائے اضافی ٹیکس کا نوٹس کب دیا، ایف بی آر اپنی دستاویز کا جائزہ لے،نوٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ کی شہباز شریف، مرحومہ کلثوم نواز پر اضافی ٹیکس کے اطلاق پر ایف بی آر کو آخری وارننگ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کا ازخود نوٹس کا مقدمہ سننے سے صاف انکار، وجہ بھی بیان کردی

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کا ازخود نوٹس کا مقدمہ سننے سے صاف انکار، وجہ بھی بیان کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں محکمہ سندھ میں تقرریوں سے متعلق سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس یحییٰ ٰآفریدی نے ازخود نوٹس کے اختیارات کے استعمال پر سوال اٹھا دئیے اور ازخود نوٹس کا مقدمہ سننے سے انکار کر دیا ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ سپریم کورٹ کو عوامی مفاد،بنیادی حقوق… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کا ازخود نوٹس کا مقدمہ سننے سے صاف انکار، وجہ بھی بیان کردی

عدالت کو سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دینے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

عدالت کو سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دینے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئین میں عدالت کو ایسا کوئی اختیار حاصل نہیں کہ سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دے۔پیر کو جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے… Continue 23reading عدالت کو سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دینے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

خواتین کے بچوں کا نانا کی جائیداد پر حق کا دعویٰ ،سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

خواتین کے بچوں کا نانا کی جائیداد پر حق کا دعویٰ ،سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے  پشاور کی رہائشی خواتین کے بچوں کا نانا کی جائیداد میں حق دعوی مسترد کر تے ہوئے  پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ عدالت عظمی نے قرار دیا ہے خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا،خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں تو انکی اولاد دعوی نہیں… Continue 23reading خواتین کے بچوں کا نانا کی جائیداد پر حق کا دعویٰ ،سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں قومی زبان اردو کے نفاذ کیلئے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت،عدالت عظمیٰ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوے معاملہ کی سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ توہین عدالت کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آن لائن)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ، جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ 15 ستمبر کو سماعت کریگا ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی ایڈوکیٹ علی عظیم آفریدی نے چیلنج کر رکھی ہے، دوسری… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

Page 20 of 135
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 135