سونم کپور کا شادی کی مبارکباد دینے پر ماہرہ خان کوایسا جواب جس نے اداکارہ کو بھی حیران کر دیا
لاہور ( این این آئی) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے شادی کی مبارکباد دینے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کودلچسپ جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سونم کپور اورآنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار کیا گیا… Continue 23reading سونم کپور کا شادی کی مبارکباد دینے پر ماہرہ خان کوایسا جواب جس نے اداکارہ کو بھی حیران کر دیا