بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور کا شادی کی مبارکباد دینے پر ماہرہ خان کوایسا جواب جس نے اداکارہ کو بھی حیران کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے شادی کی مبارکباد دینے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کودلچسپ جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سونم کپور اورآنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار کیا گیا تھا جس کے جواب میں سونم کپور نے ان کا شکریہ ادا کیا۔سونم کپور نے ماہرہ خان کا ذاتی طور پر شکریہ اداکیا۔

اور کہا کہ مجھ سے صبرنہیں ہورہا کہ ہم کب کانزفلم فیسٹیول میں ملیں گے۔واضح رہے کہ سونم کپورہرسال فرانس میں منعقد ہونے و الے کانزفلم فیسٹیول میں شرکت کرتی ہیں، اس بار بھی ان کی شرکت یقینی ہے اورکانزمیں شرکت کے باعث سونم اورآنند نے اپنا ہنی مون آگے بڑھادیا ہے لہٰذا اب سونم کپور اور آنندآہوجا اکتوبر یا نومبر میں ہنی مون منانے جائیں گے۔ سونم کپور14اور15مئی کوکانز کے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…