عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے بعد 1272 فی اونس تک پہنچی۔ جس کے باعث مقامی صرافہ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ