پیر‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2024 

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

11  مارچ‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1834 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کی کمی واقع ہوئی۔نتیجے میں ملک بھر میں فی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی کمی

8  مارچ‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی کمی

کراچی(آئی این پی)مقامی صرافہ بازار میں سونے کے دام میں 700 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 600 روپے کمی ریکارڈ… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت مزید سینکڑوں روپے کم ہو گئی

7  مارچ‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت مزید سینکڑوں روپے کم ہو گئی

کراچی(آئی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت مزید سینکڑوں روپے کم ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے، 2000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 98 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔10 گرام سونے کا… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت مزید سینکڑوں روپے کم ہو گئی

ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

2  مارچ‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے قیمت تاریخ سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں 9400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے، اب ایک تولہ سونا 2 لاکھ چھ ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے، دس گرام سونا 8085 روپے مہنگا… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

26  فروری‬‮  2023

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ ایک ہزار روپے اور فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار 100 اور… Continue 23reading سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

فی تولہ سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

26  جنوری‬‮  2023

فی تولہ سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کا بھاؤ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا ایک ہزار 115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے کا ہوگیا ہے۔ادھر عالمی… Continue 23reading فی تولہ سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا

22  جنوری‬‮  2023

ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا 1029روپے اضافے سے ایک لاکھ 60 ہزار 494 روپے کا… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

12  جنوری‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی جبکہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر معمولی کم ہوئی۔ سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ دام میں… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

ملک میں سونا سستا ہوگیا

10  جنوری‬‮  2023

ملک میں سونا سستا ہوگیا

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 693 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن… Continue 23reading ملک میں سونا سستا ہوگیا