سوزوکی ویگن آر کے مقابلے میں نئی بہترین خصوصیات کی حامل ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف
کراچی (این این آئی)سوزوکی ویگن آر کے مقابلے میں نئی ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف کرادی گئی۔تفصیلات کیمطابق موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے 2018 کے آخر میں اس وقت کی مقبول سوزوکی مہران کے مقابلے میں اپنی پہلی گاڑی براوو متعارف کرائی تھی، جس میں 800 سی سی انجن دیا گیا… Continue 23reading سوزوکی ویگن آر کے مقابلے میں نئی بہترین خصوصیات کی حامل ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف