جدید ڈیزائن سے آراستہ سوزوکی بالینو جلد لانچ ہوگی،اس کو کتنے ہزار بھارتی روپوں کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے ؟ جانئے
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی سوزوکی ماروتی نے اپنی لینڈ مارک کار بلینو کونئی شکل میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کو 11 ہزار بھارتی روپے کی ابتدائی ادائیگی کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوزوکی بلینو کا نیا تبدیل شدہ ورژن رواں ماہ… Continue 23reading جدید ڈیزائن سے آراستہ سوزوکی بالینو جلد لانچ ہوگی،اس کو کتنے ہزار بھارتی روپوں کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے ؟ جانئے