پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2018

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 10 مئی کو پیش کرنے کا اعلان کیاہے۔صوبائی بجٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا بھی قلمدان ہے پیش کریں۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت کو 30 ستمبرتک بجٹ خرچ کرنے کا اختیارہوگا۔

’’کتے کی قبر‘‘پرسندھ اور بلوچستان حکومت میں تنازع شدت اختیا رکر گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2018

’’کتے کی قبر‘‘پرسندھ اور بلوچستان حکومت میں تنازع شدت اختیا رکر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور سندھ میں کتے کی قبر پر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر معروف رپورٹر ریاض سہیل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان اور صوبہ سندھ کے درمیان سرحدی علاقے میں ’کتے کی قبر کی ملکیت پر تنازع کھڑا ہو… Continue 23reading ’’کتے کی قبر‘‘پرسندھ اور بلوچستان حکومت میں تنازع شدت اختیا رکر گیا

رات ساری مچھر مارتا رہا، جو بھی مچھر مارتا اس میں خون بھرا ہوتا ایک ہفتے میں کراچی صاف چاہئے ،شہر کی صورتحال دیکھ کر چیف جسٹس کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔ سائیں سرکارکو ڈیڈ لائن دیدی

datetime 17  مارچ‬‮  2018

رات ساری مچھر مارتا رہا، جو بھی مچھر مارتا اس میں خون بھرا ہوتا ایک ہفتے میں کراچی صاف چاہئے ،شہر کی صورتحال دیکھ کر چیف جسٹس کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔ سائیں سرکارکو ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹر کمیشن کی رپورٹ آنکھیں کھولنے کی کافی ہے، سندھ میں کیا ہو رہا ہے، بڑی بھیانک تصویر سامنے آرہی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا واٹر کمیشن رپورٹ کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر اظہار برہمی، چیف سیکرٹری سندھ کو ایک ہفتے میں کراچی صاف کرنے کا… Continue 23reading رات ساری مچھر مارتا رہا، جو بھی مچھر مارتا اس میں خون بھرا ہوتا ایک ہفتے میں کراچی صاف چاہئے ،شہر کی صورتحال دیکھ کر چیف جسٹس کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔ سائیں سرکارکو ڈیڈ لائن دیدی

جہیز 50 ہزار روپے تک مقرر ،خلاف ورزی پر 6 ماہ قید،بھاری جرمانہ، رخصتی کے وقت اہلخانہ تمام جہیز باراتیوں کو دکھانے کے پابند ،بل تیار

datetime 31  جنوری‬‮  2018

جہیز 50 ہزار روپے تک مقرر ،خلاف ورزی پر 6 ماہ قید،بھاری جرمانہ، رخصتی کے وقت اہلخانہ تمام جہیز باراتیوں کو دکھانے کے پابند ،بل تیار

کراچی ( آ ن لائن ) سندھ حکومت جہیز 50 ہزار روپے تک مقرر کرنے پر غور کررہی ہے جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں پر سزا اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جہیز کے خاتمے سے متعلق 2017 کے… Continue 23reading جہیز 50 ہزار روپے تک مقرر ،خلاف ورزی پر 6 ماہ قید،بھاری جرمانہ، رخصتی کے وقت اہلخانہ تمام جہیز باراتیوں کو دکھانے کے پابند ،بل تیار

6ہزار 900 نئی سرکاری ملازمتیں،سمری منظور،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

6ہزار 900 نئی سرکاری ملازمتیں،سمری منظور،بڑا اعلان کردیاگیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے صوبے کے 3 ہزار غیر فعال سکولوں کو فعال کرنے کے لیے 6 ہزار 953 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے بھی سمری منظور کر لی ہے اور جلد ہی اساتذہ کی بھرتی… Continue 23reading 6ہزار 900 نئی سرکاری ملازمتیں،سمری منظور،بڑا اعلان کردیاگیا

بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،سندھ حکومت وفاق سے بھی آگے نکل گئی

datetime 5  جون‬‮  2017

بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،سندھ حکومت وفاق سے بھی آگے نکل گئی

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال 18-2017 کیلئے 10 کھرب 40 ارب روہے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا جس کے تحت آئندہ مالی سال میں 49ہزار آسامیاں پیدا کرنے کا بھی اعلان کیاگیا ہے جبکہ ، تعلیم کیلئے 202 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے،بجٹ میں… Continue 23reading بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،سندھ حکومت وفاق سے بھی آگے نکل گئی

اے ڈی خواجہ اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

اے ڈی خواجہ اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دیدی‘ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد عل شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں ہوا جس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دی گئی اور… Continue 23reading اے ڈی خواجہ اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے چار اپریل کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چار اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے سندھ میں عام تعطیل کا ا علان… Continue 23reading کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

سندھ حکومت جھولی اٹھائے ملک ریاض کے در پر جا پہنچی۔۔ کس کام میں تعاون مانگ لیا؟جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سندھ حکومت جھولی اٹھائے ملک ریاض کے در پر جا پہنچی۔۔ کس کام میں تعاون مانگ لیا؟جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کی درخواست ،ملک ریاض نے کراچی کاکچرا اٹھانے کیلئے رضاکارانہ ٍٍتعاون کی یقین دہانی کرادی ۔نجی ٹی وی کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی کا کچرا اٹھانے کیلئے سندھ حکومت کو رضاکارانہ تعاون کی یقین دہانی کرا ئی ہے ۔ سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن سے تعاون… Continue 23reading سندھ حکومت جھولی اٹھائے ملک ریاض کے در پر جا پہنچی۔۔ کس کام میں تعاون مانگ لیا؟جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

Page 7 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8