پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کورونا کی دوسری لہر سے عوام کو بچانے اور حفاظتی اقدامات پرعملدرآمد کے لئے اہم فیصلے گئے-کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں صوبے میں مریضوں کی تعداد میں اضافے… Continue 23reading پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ