منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مجھ پر کرپشن ریفرنس کبھی دائر ہی نہیں ہوا تو واپس کب اور کیسے ہوگیا؟ سلیم مانڈوی والا پھٹ پڑے

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

مجھ پر کرپشن ریفرنس کبھی دائر ہی نہیں ہوا تو واپس کب اور کیسے ہوگیا؟ سلیم مانڈوی والا پھٹ پڑے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ مجھ پر کرپشن ریفرنس کبھی دائر ہی نہیں ہوا تو واپس کب اور کیسے ہوگیا؟ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میرے خلاف مسلسل کرپشن کا ریفرنس واپس ہوجانے کی… Continue 23reading مجھ پر کرپشن ریفرنس کبھی دائر ہی نہیں ہوا تو واپس کب اور کیسے ہوگیا؟ سلیم مانڈوی والا پھٹ پڑے

اسرائیل کیساتھ تعلقات، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والاکے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 19  جون‬‮  2022

اسرائیل کیساتھ تعلقات، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والاکے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں، لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے۔سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading اسرائیل کیساتھ تعلقات، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والاکے بیان نے ہلچل مچادی

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2022

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا ۔سینٹ اجلاس کے دوران سلیم مانڈی والا نے کہاکہ میڈیا میں جیسے سیاستدانوں کے اثاثے چلائے جاتے ہیں ویسے ہی نیب افسران کے بھی چلائے جائیں ۔ چیئر… Continue 23reading سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا

ملک میں پٹرول کے شدید بحران کا خدشہ

datetime 20  مارچ‬‮  2022

ملک میں پٹرول کے شدید بحران کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ملک میں پٹرول کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں فقط 8 دن کا پٹرول رہ گیا ہے، حکومت کو بروقت خبردار کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت نے بروقت اقدامات نہ کئے تو ملک میں پٹرول کا… Continue 23reading ملک میں پٹرول کے شدید بحران کا خدشہ

نیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی، سلیم مانڈوی والانے نیب کا جھوٹ پکڑ لیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی، سلیم مانڈوی والانے نیب کا جھوٹ پکڑ لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اورسابق وزیرخزانہ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی اور اسی حوالے سے نیب حکام کو پارلیمنٹ ہاؤس طلب کرلیا گیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا… Continue 23reading نیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی، سلیم مانڈوی والانے نیب کا جھوٹ پکڑ لیا

اب بدنام زمانہ نیب کو حدود میں لانے کا وقت ہے،سلیم مانڈوی والا کی دھمکی

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

اب بدنام زمانہ نیب کو حدود میں لانے کا وقت ہے،سلیم مانڈوی والا کی دھمکی

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اب بدنام زمانہ نیب کو حدود میں لانے کا وقت ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ احاطے سے نیب کی جانب سے ملزم کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم مانڈوی… Continue 23reading اب بدنام زمانہ نیب کو حدود میں لانے کا وقت ہے،سلیم مانڈوی والا کی دھمکی

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس سے پاکستان کا ایجنڈا نکال دیا گیا، سلیم مانڈوی والا

datetime 13  جون‬‮  2021

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس سے پاکستان کا ایجنڈا نکال دیا گیا، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ڈپٹی چیئر مین سینٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) بورڈ کے اجلاس سے پاکستان کا ایجنڈا نکال دیا گیا ہے،نہیں معلوم اگلی قسط آئے گی یا نہیں،گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے حکومت گزشتہ 3 برس… Continue 23reading آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس سے پاکستان کا ایجنڈا نکال دیا گیا، سلیم مانڈوی والا

کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس، نیب نے سلیم مانڈوی والا کو ملزم نامزد کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس، نیب نے سلیم مانڈوی والا کو ملزم نامزد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کر دیا۔نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں سلیم مانڈوی والا پر سرکاری پلاٹس اومنی گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالغنی مجید کو فروخت کرنے میں سابق چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل… Continue 23reading کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس، نیب نے سلیم مانڈوی والا کو ملزم نامزد کر دیا

نیب بیوروکریسی کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سلیم مانڈوی والا نیب کے پیچھے ہی پڑ گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

نیب بیوروکریسی کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سلیم مانڈوی والا نیب کے پیچھے ہی پڑ گئے

سکھر (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اس وقت بیوروکریسی کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک نیب اپنا طریقہ کار بہتر نہیں کرے گا، پریشان کرنا بند نہیں کرے گا اس وقت… Continue 23reading نیب بیوروکریسی کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سلیم مانڈوی والا نیب کے پیچھے ہی پڑ گئے

Page 1 of 3
1 2 3