لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض کی ہجوم سے گفتگو کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی
لاہور (پی پی آ ئی)کور کمانڈرفورکورلاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی اور ان کی فیملی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں کور کمانڈر ہائوس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سادہ لباس میں موجود جنرل کو مشتعل ہجوم سے بات چیت کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کے… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض کی ہجوم سے گفتگو کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی