حکومت نے 25 سرجیکل آلات کی برآمد پر کم سے کم قیمت کی شرط ختم کردی
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے 25 سرجیکل آلات کی برآمد پر کم سے کم قیمت کی شرط ختم کردی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم کردی گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق برآمد کنندگان جس قیمت پر چاہیں سرجیکل آلات برآمد کرسکیں گے،اس سے قبل… Continue 23reading حکومت نے 25 سرجیکل آلات کی برآمد پر کم سے کم قیمت کی شرط ختم کردی