سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کیس،شہداء کے والدین نے اعلی سول و عسکری قیادت کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران شہداء کے والدین نے اعلی سول و عسکری قیادت کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دیدیا جبکہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہا ہے کہ سیکورٹی ناکامی کی وجہ سے پورا ملک متاثر ہورہا ہے، ہزاروں جانیں اب تک… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کیس،شہداء کے والدین نے اعلی سول و عسکری قیادت کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دیدیا