سابق گورنر سندھ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر
لاہور( آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کی مرکزی ترجمان اور سینٹرل انفارمیشن سیکرٹری کی سربراہی میں سپوکس پرسنز کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔سابق گورنرسندھ اور محمد زبیر کو نوازشریف اور مریم نواز کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ محمد زبیر پارٹی قائد اور مریم نواز سے متعلق ترجمانی کی… Continue 23reading سابق گورنر سندھ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر