ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما کورونا سے انتقال کر گئے
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور حق پرست عوام سے سابق صوبائی وزیر عادل صدیقی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماعادل صدیقی گزشتہ کچھ دنوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ترجمان نجی اسپتال کے مطابق عادل صدیقی کرونا وائرس کے… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما کورونا سے انتقال کر گئے