پاکستانی نوجوان منان علی میرانی نومبر سے بھارت کے ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ،علاج کیلئے پیسے بھی ختم ہوگئے
حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد کا 17 سالہ نوجوان منان علی میرانی نومبر سے بھارت کے ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اور علاج کے اخراجات نے منان کے والدین کی مفلسی میں مزید اضافہ کردیا ہے جس کے باعث ان کی آنکھیں بسترِ مرگ پر لیٹے اپنے جواں سال کے علاج… Continue 23reading پاکستانی نوجوان منان علی میرانی نومبر سے بھارت کے ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ،علاج کیلئے پیسے بھی ختم ہوگئے