طالبان کے زیر استعمال پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98 کس اہم کام کیخلاف استعمال ہو رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
سوات (این این آئی)کسی زمانے میں پاکستان کے علاقے سوات میں طالبان کے زیر استعمال پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98 بھی وائرس کے خلاف جنگ میں استعمال ہونے لگا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طالبان کے زیر استعمال ریڈیو سوات میں پرو پیگنڈا اور لوگوں کو ڈرانے اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے… Continue 23reading طالبان کے زیر استعمال پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98 کس اہم کام کیخلاف استعمال ہو رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف