ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورنٹس اور بیکریاں سیل
کراچی( آن لائن ) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہر قائد کے 61 ریسٹورنٹس اور بیکریوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کی پاداش میں چار شادی ہالز کو… Continue 23reading ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورنٹس اور بیکریاں سیل