بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

امریکہ اور روس کی لڑائی میں چین بھی کود پڑا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

امریکہ اور روس کی لڑائی میں چین بھی کود پڑا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے امریکہ اور روس پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات کو دوستانہ مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہا کہ چین روس اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے… Continue 23reading امریکہ اور روس کی لڑائی میں چین بھی کود پڑا

امریکی صدارتی انتخاب، روس کے ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ جاری

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

امریکی صدارتی انتخاب، روس کے ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ جاری

واشنگٹن (آئی این پی)ایف بی آئی نے امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کی حتمی رپورٹ جاری کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ روس کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ڈیموکریٹ نیشنل کمیٹی کی ایل میلز بھی ہیک کیں۔امریکی اخبار کے مطابق ایف بی آئی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ روس نے دو ہزار… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخاب، روس کے ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ جاری

سرد جنگ پھر شروع،امریکہ اور روس میں ٹھن گئی،عالمی سطح پر نئی صف بندیاں،اتحادیوں سے مدد طلب کرلی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

سرد جنگ پھر شروع،امریکہ اور روس میں ٹھن گئی،عالمی سطح پر نئی صف بندیاں،اتحادیوں سے مدد طلب کرلی گئی

واشنگٹن+ماسکو (آئی این پی) روس نے کہا ہے کہ سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کے امریکی اقدام کا روس ایسا جواب دے گا جس سے امریکہ کو کافی تکلیف پہنچے گی،مریکہ ہیکنگ کے ثبوت لائے یا پھر خاموش رہے، صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے تک انتظار کریں گے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading سرد جنگ پھر شروع،امریکہ اور روس میں ٹھن گئی،عالمی سطح پر نئی صف بندیاں،اتحادیوں سے مدد طلب کرلی گئی

پاکستان کے بعد ایران پھر روس اور اب تاجکستان،افغان حکومت نے نیا تنازعہ شروع کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کے بعد ایران پھر روس اور اب تاجکستان،افغان حکومت نے نیا تنازعہ شروع کردیا

کابل(آئی این پی )تاجکستان کی سرحد سے طالبان کے اسلحہ سے بھرے ٹرک افغانستان داخل ہوئے ہیں۔ اسلحہ بردار ٹرک روسی ساختہ بتائے جاتے ہیں۔ کابل حکام نے روسی ساختہ اسلحہ بردار ٹک بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود افغانستان لانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان نے ایران اور روس سے… Continue 23reading پاکستان کے بعد ایران پھر روس اور اب تاجکستان،افغان حکومت نے نیا تنازعہ شروع کردیا

روس کا پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

روس کا پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ

ماسکو،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روس اس منصوبے کے تحت 60پلانٹس میں سے 24پلانٹس بلوچستان میں لگائے جائیں گے اس کے علاوہ ایک پلانٹ پنجاب کے سیاحتی شہرمری میں لگایاجائے گاجبکہ آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں بھی یہ پلاٹنس نصب کئے جائیں گے ۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل… Continue 23reading روس کا پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ

روسی سفارت کاروں کی ملک بدری،روس کاامریکہ کوسخت جواب

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

روسی سفارت کاروں کی ملک بدری،روس کاامریکہ کوسخت جواب

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کاایسا جواب دیں گے، جس سے امریکا کو کافی تکلیف ہوگی۔گزشتہ روز امریکا نے صدارتی انتخاب میں ،سائبر حملوں کے الزام میں 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا تھا ۔ روس نے ایسی کسی بھی… Continue 23reading روسی سفارت کاروں کی ملک بدری،روس کاامریکہ کوسخت جواب

پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا،امریکی تحقیقاتی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا،امریکی تحقیقاتی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی( این این آئی) پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا، بھارت کی جانب سے روس سے اسلحے کی خریداری کم کیے جانے کے بعد ماسکو نے دوسرے آپشنز پر غور شروع کردیا،امریکی کانگریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ ہتھیار خریدنے والے ممالک میں… Continue 23reading پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا،امریکی تحقیقاتی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

امریکہ نے ہمارے سفارتکاروں کو ملک بدر کیا توہم نے یہ کام کردینا ہے، روس نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

امریکہ نے ہمارے سفارتکاروں کو ملک بدر کیا توہم نے یہ کام کردینا ہے، روس نے دھماکے دار اعلان کر دیا

ماسکو( آن لائن )روس نے کہاہے کہ سائبر حملوں کے الزام میں سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کے امریکی اقدام کا روس ایسا جواب دے گا جس سے امریکہ کو کافی تکلیف پہنچے گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز امریکہ نے صدارتی انتخاب میں مداخلت کے حوالے سے روس کی جانب سے سائبر حملوں… Continue 23reading امریکہ نے ہمارے سفارتکاروں کو ملک بدر کیا توہم نے یہ کام کردینا ہے، روس نے دھماکے دار اعلان کر دیا

امریکہ اورروس میں ٹھن گئی ،35سفارتکارسنگین الزا م میں ملک بدر

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

امریکہ اورروس میں ٹھن گئی ،35سفارتکارسنگین الزا م میں ملک بدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے 35روسی سفارتکاروں کوملک سے نکال دیاگیاہے ۔ایک نجی  ٹی وی کے مطابق امریکہ نے الزام لگایاہے کہ ماسکومیں امریکی سفارتی عملے کوہراساں کیاگیاجس کی وجہ سے روس کے سفارتکاروں کوملک چھوڑنے کاحکم دیاگیا۔ اوباماانتظامیہ کاکہناہے کہ روس کے خلاف مزید پابندیاں بھی عائدکی جائیں گے ۔امریکہ نے کہاہے کہ اس سے قبل روس… Continue 23reading امریکہ اورروس میں ٹھن گئی ،35سفارتکارسنگین الزا م میں ملک بدر

Page 25 of 35
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35