جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

روسی سفارت کاروں کی ملک بدری،روس کاامریکہ کوسخت جواب

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کاایسا جواب دیں گے، جس سے امریکا کو کافی تکلیف ہوگی۔گزشتہ روز امریکا نے صدارتی انتخاب میں ،سائبر حملوں کے الزام میں 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا تھا ۔ روس نے ایسی کسی بھی کارروائی میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے امریکی فیصلے کو غیر محتاط قرار دیا ۔

صدر ولادمیرپیوٹن کے ترجمان نے روسی ردِعمل کے بارے میں کہا ہے کہ اس سے امریکا کو کافی تکلیف ہوگی ، تاہم انہوں نےاشارہ دیا کہ روس ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے تک انتظار کر سکتا ہے۔

کریملین کے ترجمان نے بتایا کہ صدر پیوٹن ان اقدامات پر جوابی کارروائی کریں گےکیونکہ یہ اقدامات غیر قانونی اور غیر محتاط ہیں اور ناقابلِ یقین اور اشتعال انگیز خارجہ پالیسی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…