جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں

datetime 2  جون‬‮  2023

راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملاکر مچھلیاں پکڑنے کی کوشش میں ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں جبکہ ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تفصلیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے راول ڈیم کے قریب سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے… Continue 23reading راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں

راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

datetime 1  جون‬‮  2023

راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

راولپنڈی(این این آئی)راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں اور آبی حیات مرگئیں۔محکمہ فشریز کے مطابق مچھلیوں کے شکار کیلئے زہریلا کیمیکل پھینکنے سے سارا پانی زہریلا ہوگیا، زہر آلودہ کیمیکل کے استعمال سے ہزاروں مچھلیاں اور آبی حیات مرگئیں۔ پولیس نے پانی میں زہریلا کیمیکل پھینکنے والے دو ملزمان کو… Continue 23reading راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

راول ڈیم سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

راول ڈیم سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کو راول ڈیم سے اسم مسکن نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے. دستاویزات نہ ہونے پر شناخت نہ ہو سکی۔نعش پوسٹمارٹم کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دی۔ گزشتہ روز تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں واقع راول ڈیم سے اسم مسکن نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔کوئی ایسی دستاویزات نہیں… Continue 23reading راول ڈیم سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

تربیلا میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم،پانی کی سطح انتہائی حد تک پہنچنے پر راول ڈیم کے اسپل ویز کو کھول دیا گیا،سائرن بجا کر قریبی آبادی کو الرٹ کیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

تربیلا میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم،پانی کی سطح انتہائی حد تک پہنچنے پر راول ڈیم کے اسپل ویز کو کھول دیا گیا،سائرن بجا کر قریبی آبادی کو الرٹ کیا گیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد183000 کیوسک اور اخرج 182700کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد39500 کیوسک اور اخراج39500 کیوسک۔ جہلم میں منگلاکے مقام… Continue 23reading تربیلا میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم،پانی کی سطح انتہائی حد تک پہنچنے پر راول ڈیم کے اسپل ویز کو کھول دیا گیا،سائرن بجا کر قریبی آبادی کو الرٹ کیا گیا

پاکستان کے اہم ترین ڈیم میں مسلسل زہر ملائے جانے کا انکشاف، ڈیم سے پانی پینے کیلئے بھی فراہم کیاجارہاہے جس کی وجہ سے ہزاروں شہری بیمار پڑ گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے اہم ترین ڈیم میں مسلسل زہر ملائے جانے کا انکشاف، ڈیم سے پانی پینے کیلئے بھی فراہم کیاجارہاہے جس کی وجہ سے ہزاروں شہری بیمار پڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے راول ڈیم کے زہر آلود پانی سے متعلق کیس میں واسا، پنجاب سمال ڈیم آرگنائزیشن، فشریز ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی/اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ راول ڈیم کے پانی کا کیمیائی تجزیہ کیا جائے اور… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین ڈیم میں مسلسل زہر ملائے جانے کا انکشاف، ڈیم سے پانی پینے کیلئے بھی فراہم کیاجارہاہے جس کی وجہ سے ہزاروں شہری بیمار پڑ گئے

ملک کے دو بڑےڈیموں سے بجلی کی پیداوار بند ،متعدد شہروں میں پاور بریک ڈائون،عوام سڑکوں پر نکل آئے ، ملکی آبی ذخائرکی تشویشناک صورتحال، منگلا اور راول ڈیم سوکھ گئے، محکمہ موسمیات نے کیا خوفناک پیش گوئی کر دی؟

datetime 8  جون‬‮  2018

ملک کے دو بڑےڈیموں سے بجلی کی پیداوار بند ،متعدد شہروں میں پاور بریک ڈائون،عوام سڑکوں پر نکل آئے ، ملکی آبی ذخائرکی تشویشناک صورتحال، منگلا اور راول ڈیم سوکھ گئے، محکمہ موسمیات نے کیا خوفناک پیش گوئی کر دی؟

پشاور(این این آئی) تربیلا ڈیم کے ٹرانسفارمر اوور لوڈ ہونے اور وارسک ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند ہونے کے باعث صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور، ایبٹ آباد اور مردان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جس کے بعد پشاور کے علاقے فقیر کالونی میں گزشتہ رات بجلی کی لوڈ شیڈنگ… Continue 23reading ملک کے دو بڑےڈیموں سے بجلی کی پیداوار بند ،متعدد شہروں میں پاور بریک ڈائون،عوام سڑکوں پر نکل آئے ، ملکی آبی ذخائرکی تشویشناک صورتحال، منگلا اور راول ڈیم سوکھ گئے، محکمہ موسمیات نے کیا خوفناک پیش گوئی کر دی؟

راول ڈیم میں مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں،فشریز حکام

datetime 16  جولائی  2017

راول ڈیم میں مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں،فشریز حکام

راولپنڈی(آن لائن)راول ڈیم سے راول پنڈی شہر کو پانی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان واساعمرفاروق کے مطابق راول ڈیم کے پانی میں کسی قسم کا آرسینک مواد نہیں پایا گیا ہے۔ترجمان واسا کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کا پانی پینے کیلئے مناسب ہے۔ فشریز حکام کا کہنا ہے کہ مچھلیاں آکسیجن کی… Continue 23reading راول ڈیم میں مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں،فشریز حکام

راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

datetime 15  جولائی  2017

راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا جس کے نتیجے میںتین روز میں ڈیم میں موجود ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ محکمہ فشریز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیاجبکہ واسا نے کہاہے کہ پانی میں زہریلے مواد کے شواہد… Continue 23reading راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج