رائے ونڈ میں بھی احساس پروگرام کی آڑ میں سادہ لوح خواتین سے پیسے بٹورنے کا انکشاف ، بھانڈہ پھوٹنے پر عملہ گھبرا گیا
رائے ونڈ (این این آئی ) رائے ونڈ کے نواحی علاقہ رائو خانوالا میں احساس پروگرام کی آڑ میں سادہ لوح خواتین سے پیسے بٹورنے کا انکشاف ،ضلعی انتظامیہ نے لاعلمی کا اظہار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع قصور کے علاقہ رائو خانوالا کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں قائم احساس سنٹر میں خواتین کو… Continue 23reading رائے ونڈ میں بھی احساس پروگرام کی آڑ میں سادہ لوح خواتین سے پیسے بٹورنے کا انکشاف ، بھانڈہ پھوٹنے پر عملہ گھبرا گیا