وریندر سہواگ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو اپنے دور میں ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دیدیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق مایہ ناز اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو اپنے دور میں ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دیدیا۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے وریندر سہواگ نے پاکستان ٹیم کے سابق کپتان کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ انضی بھائی بہت اچھے ہیں،… Continue 23reading وریندر سہواگ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو اپنے دور میں ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دیدیا