اداکارہ ذہین طاہرہ کوکراچی میں سپردخاک کر دیا گیا
کر اچی (این این آئی)پاکستان ٹیلی ویڑن کی سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پاپوش نگر قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ ذہین طاہرہ کا انتقال دو روز قبل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا تھا۔پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے خدا کی بستی سے شہرت حاصل کرنے والی… Continue 23reading اداکارہ ذہین طاہرہ کوکراچی میں سپردخاک کر دیا گیا