پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ذہین طاہرہ کوکراچی میں سپردخاک کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کر اچی (این این آئی)پاکستان ٹیلی ویڑن کی سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پاپوش نگر قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ ذہین طاہرہ کا انتقال دو روز قبل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا تھا۔پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے خدا کی بستی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کی نماز جنازہ میں اداکار قوی خان، بہروز سبزواری، انور اقبال اور آرٹس کونسل کے صدر

سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذہین طاہرہ کے صاحبزادے کامران کا کہنا تھا کہ پیر کی رات 3 بجے والدہ کی طبیعت بگڑی اور صبح سویرے ان کا انتقال ہوگیا۔ذہین طاہرہ کو دل کی تکلیف کے باعث کچھ دن قبل اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…