بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کی بیٹی نے بھی بالی ووڈ میں آنے کی تیاری کر لی
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کی لے پالک بیٹی دیشانی چکرورتی بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیشانی چکرورتی بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کی گود لی ہوئی بیٹی ہیں جنہیں آن کے اصل ماں باپ کوڑے دان میں چھوڑ گئے… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کی بیٹی نے بھی بالی ووڈ میں آنے کی تیاری کر لی