دُبئی کی جیلوں میں بند 186پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات کی جیلوں سے 186پاکستان خصوصی پرواز سے پاکستان واپس پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ دبئی کی جیلوں سے آزاد کیے گئے 186پاکستانی غیر ملکی خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد پہنچایا گیا ، واپس آنے والے مردوں میں 8خواتین بھی شامل ہیں ۔ ذرائع نے… Continue 23reading دُبئی کی جیلوں میں بند 186پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے