جہاز چینی لے کر پہنچ گئے درآمد شدہ چینی مارکیٹ میں کتنے روپے کلو فروخت کی جائےگی؟ نوٹیفکیشن جاری
لاہور (آن لائن)درآمد شدہ چینی 83.5 روپے فی کلو میں فروخت ہو گی جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق درآمد شدہ چینی کمرشل بنیادوں پربعض تھوک پر کاروبار کرنے والوں کی بجائے پرچون کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کو دی جائے گی۔ فروخت شدہ چینی کاباقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے گا۔ڈپٹی… Continue 23reading جہاز چینی لے کر پہنچ گئے درآمد شدہ چینی مارکیٹ میں کتنے روپے کلو فروخت کی جائےگی؟ نوٹیفکیشن جاری